Author: Daily Khabrain

ویسٹ انڈیز نے شارجہ ٹیسٹ میں 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے پاکستان کا سیریز میں کلین سویپ کا خواب چکنا چور کر دیا ہے ، ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو دوسری اننگز میں کامیابی کیلئے 153 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ، ویسٹ انڈیز کی جانب سے بریتھ ویٹ اور ڈوروچ نے 60،60 رنز کی اننگز کھیلی اور دونوں آﺅٹ نہیں ہوئے۔ سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں پاکستان نے کامیابی اپنے نام کی تھی مگر آخری میچ میں بلے بازوں کی شرمناک کارکردگی کی وجہ…

مزید پڑھیں

ممبئی(خصوصی ر پو ر ٹ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی انڈیا کے اب تک کے سب سے زیادہ خبروں میں رہنے والے وزیراعظم ثابت ہوئے ہیں ،چاہے سیلفی لینے کا معاملہ ہو یا گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کے قتل کا معاملہ‘ مودی ہمیشہ خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ حال ہی میں مودی بھارت کی متنازعہ اداکارہ راکھی ساونت کے ساتھ اپنے فارم ہاو¿س پر پائے گئے ہیں۔دونوں کے درمیان اس ملاقات کو انتہائی خفیہ رکھا گیاتھا۔ذرائع کے مطابق جب راکھی ساونت سے اس ملاقات کے بارے میں پوچھاگیا تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک نارمل میٹنگ تھی‘ ہمارے درمیان…

مزید پڑھیں

لاہور (خصوصی رپورٹ) بھارتی ہائی کمیشن کے دفتر سے پاکستان کے اندر دہشت گردی کرنے والوں کو ہدایات سے لے کر فنڈنگ تک کی جاتی تھی۔ بھارتی ہائی کمیشن کے ”را“ کے ایجنٹوں کے حوالے سے کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ حساس اداروں نے اس حوالے سے بہت اہم ثبوت اکٹھے کر لئے ہیں جن میں ان کے دو میڈیا ہاﺅسز کے اہم ذمہ داران، ایک معروف این جی او جس میں صحافی اور فنکار بھی شامل ہیں ان کیساتھ اور بلوچستان، کے پی کے، پنجاب اور سندھ میں مختلف کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطوں کے حوالے سے بھی…

مزید پڑھیں

لاہور (خصوصی رپورٹ) رائے ونڈ کا سالانہ تبلیغی اجتماع آج تین نومبر سے شروع ہوگا اور چھ نومبر تک جاری رہے گا۔ پہلے مرحلے کے اجتماع میں پندرہ اضلاع کے شرکاءشرکت کریں گے۔ دعا 6 نومبر اتوار کو ہوگی۔ تبلیغی مرکز میں شرکاءکی آمد کا سلسلہ گزشتہ رات سے ہی شروع ہوگیا تھا۔ پنڈال میں سکیورٹی کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی، سینکڑوں پولیس اہلکار چوبیس گھنٹے رائے ونڈ اجتماع میں ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ گزشتہ روز پولیس کے اعلیٰ افسران نے رائیونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ کیا اور سکیورٹی کا جائزہ لیا۔

مزید پڑھیں

لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں فضا میں گردوغبار اور دھواں جمع ہونے سے فضا آلودہ ہوگئی جس کے باعث شہری نزلہ، زکام ، کھانسی ، بخار اور سانس کی بیماریوں کے ساتھ آنکھوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے۔ فضا میں گرد اور آلودگی کی وجہ سے دھند کی سی کیفیت پیدا ہوگئی جس کو ماہرین نے سموگ کا نام دیا ہے جبکہ حدنگاہ بھی کم ہوگئی۔ جبکہ مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے دوران چار افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ رات گئے موٹروے کو بند کر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ”سموگ“ کا یہ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) قومی اسمبلی کے تقریباً 50 فیصد ارکان نے 4 برس کے دوران اسمبلی کی کارروائیوں کے دوران ایک بھی سوال کرنے کی زحمت نہیں کی 159 ایم این اے کارروائیوں کے پہلے حصے میں شرکت کرنے میں ناکام رہے۔ پارلیمنٹ ہاو¿س میں وزراءاور وزرائے مملکت کی غیر حاضری کے باعث وفاقی حکومت کو اپوزیشن کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا 4 برس کے دوران پنجاب کے 100، سندھ کے 30، خیبر پی کے کے 15 ایم این اے نے سوالات میں کوئی دلچسپی نہیں لی جن 159 ارکان نے سوالات میں حصہ نہیں لیا…

مزید پڑھیں

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)خیبر پختوانخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ (ن) ، اے این پی ، جے یو آئی (ف) کے رہنماو¿ں نے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے کرنے شروع کر دئیے ہیں حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی جماعتوں کے قائدین نے صوبائی اسمبلی کے ممبران کے ساتھ سیاسی جوڑ توڑ کا آغاز کر دیا ہے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی بہت متحرک ہو گئے ہیں اپوزیشن جماعتوں…

مزید پڑھیں

لاہور (خصوصی رپورٹ) سی پیک کنٹینرز کو راستہ دینے کے لئے فوری طور پر عمران خان کے دھرنے کو ختم کرایا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے دھرنے کو مو¿خر کرانے میں عسکری ادارے نے اہم کردار ادا کیا۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ عسکری ادارے کی جانب سے موٹروے کو خالی کرانے کی ہدایت چیئرمین تحریک انصاف کو ملی جبکہ سپریم کورٹ کی جانب سے کمیشن کے قیام کا فیصلہ آنے پر اپنے سیاسی رفقاءسے مشاورت کے بغیر ہی فوری طور پر دھرنا مو¿خر کردیا۔ ذرائع کے مطابق خنجراب سے سی پیک کے کنٹینرز نے ایبٹ آباد سے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے سپریم کورٹ میں ہونے والے آج پانامہ کیس پر قانونی ماہرین اور قریبی ساتھیوں سے طویل مشاورت کی ہے۔ نوازشریف سپریم کورٹ سے انصاف کیلئے پرامید‘ حکومت پانامہ کیس میں بھرپور قانونی جنگ لڑنے کیلئے پرعزم‘ عدالت کے بلانے پر وزیراعظم کے تینوں بچے ذاتی طور پر پیش ہوں گے۔ وزیراعظم 2018ءکے عام انتخابات میں پانامہ کے الزامات سے بری ہو کر عوام کے پاس جانا چاہتے ہیں۔ ذرائع نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف پانامہ معاملے پر سپریم کورٹ کی طرف سے پرامید ہیں جبکہ وزیراعظم نوازشریف نے قریبی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان گرفتار ہو جاتے تو وہ دس نفل پڑھتے لیکن ان کے پاس دھرنا ختم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس کوئی آپشن نہیں تھا، پی ٹی آئی کے سارے انجن بنی گالا میں بیٹھے تھے مگر ڈبے پٹ رہے تھے۔ شیخ رشید تبدیلی کے لئے اب بھی پرامید ہیں، کہتے ہیں اگلے دو ماہ بہت اہم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی بھی اس مہینے کو بہت اہم سمجھتا ہوں، اسی سال کچھ ہو گا، سپریم کورٹ سے…

مزید پڑھیں