Author: Khabrain News

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ فضل الرحمان کے قریبی ساتھی امان اللہ کو ایف آئی اے اور سی ڈی اے نے نوٹس جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فضل الرحمان کے اہل خانہ اور قریبی رفقا کے خلاف مالی بے ضابطگیوں اور قانونی خلاف ورزیوں پر مختلف ادارے متحرک ہوگئے۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے امان اللہ کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر لیا، امان اللہ کو ایف آئی اے نے متعلقہ انکوائری میں دستاویزی اور ڈیجیٹل شواہد سمیت 4 نومبر کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔امان اللہ…

مزید پڑھیں

لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت میں اختر سے 3لاکھ روپے اور موبائل فون,برکی میں بابر سے 2لاکھ 45ہزار روپے اور موبائل فون,گلشن راوی میں شاہد سے 2 لاکھ 25 ہزار روپے اور موبائل فون، شاہدرہ ٹائون میں عقیل سے 2لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون، شادمان میں عدنان سے 2 لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔ٹائون شپ،کوٹ لکھپت اور مناواں سے گاڑیاں جبکہ ملت پارک سندر اور…

مزید پڑھیں

لاہور:چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کو وائس چانسلر محمد عمر چودھری گورنمنٹ کالج میں ڈیجیٹائزیشن بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور پارکنگ کمپنی کے مینجر شکیل بلوچ نے کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نکالے گئے سابقہ سپروائزر کو زون فائیو غیر اعلانیہ طور پر ٹھیکے پر دینے کا انکشاف ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق شکیل بلوچ نے سابق سپروائز حافظ حمزہ ، مدثر ارشاد اور ملک عابد کو زون فائیو میں تمام پارکنگ کے انتظامات دے رکھے ہیں،شکیل بلوچ نے چار سابق سپروائزر کو زون فائیو کی مختلف پارکنگ سائٹ دے رکھی ہیں جو ریونیو کی رقم اکٹھی کرکے شکیل بلوچ کو دیتے ہیں ، چاروں فرنٹ مین اوورچارجنگ اور سرکاری پارکنگ فیس کی مد میں…

مزید پڑھیں

لاہور(سٹی رپورٹر) زون فائیو میں اوورچارجنگ کی شکایات پر سی او لاہور پارکنگ کمپنی سے موقف کے لیے رابط کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ نشاندہی کریں کاروائی کی جائے گی ، البتہ وہ خبر میں اٹھائے گئے سنگین الزامات پر اپنا موقف دینے سے قاصر رہے۔

مزید پڑھیں

لاہور(افضل سیال سے) لاہور پارکنگ کمپنی زون فائیو کے مینجر شکیل بلوچ اور ایم سی ایل کے پارکنگ انسپکٹر صداقت گجر اور جی ایم لاہور پارکنگ عمر دراز بھٹی کا گٹھ جوڑ ،پارکنگ فیس کی مد میں بھتہ وصول ہونے لگا ، سی او لاہور پارکنگ کمپنی اوورچارجنگ روکنے میں ناکام ہو گئے ، موٹرسائیکل والوں سے سرکاری فیس 10روپے کی بجائے پچاس جبکہ گاڑی والوں سے 30روپے کی بجائے ایک سو سے تین سو روپیہ زبردستی وصول کرنے کا انکشاف، خبریں ٹیم نے سروے کے دوران زون فائیو میں اوورچارجنگ کے ثبوت حاصل کرلیے ،اکبری منڈی ، دھلی گیٹ…

مزید پڑھیں

للاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، اوپنر فخر زمان اور فاسٹ بولر حارث رف نے آئی سی سی کی تازہ ون ڈے رینکنگ میں نمایاں ترقی حاصل کرلی۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف حالیہ سہ ملکی سیریز میں عمدہ کارکردگی نے پاکستانی کھلاڑیوں کی انفرادی درجہ بندی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔آئی سی سی کی تازہ بیٹنگ رینکنگ میں سابق کپتان بابراعظم 661 پوائنٹس کے ساتھ بدستور 9ویں نمبر پر موجود ہیں، جبکہ سلمان علی آغا 622 پوائنٹس کے ساتھ 13ویں پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔سہ ملکی سیریز میں 99 گیندوں پر 127…

مزید پڑھیں

کابل(نیوز ایجنسیاں)افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان رجیم مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی آنے کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ زاحمتی گروپوں نے متعدد حملوں کی تفصیلات جاری کردیں۔افغان طالبان رجیم کے دور میں ملکی سکیورٹی صورت حال ابتر ہونے اور اعلی حکام کے قافلوں سمیت حفاظتی چوکیوں پر مسلسل حملوں کی اطلاعات ہیں۔ افغان رجیم مخالف مزاحمتی گروپوں نیشنل انڈیپینڈنس فرنٹ اور افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں، قندھار اور سرِپل میں تازہ کارروائیوں کے دعوے کیے ہیں۔نیشنل انڈیپینڈنس فرنٹ کے مطابق صوبہ بدخشاں میں طالبان کی وزارتِ معدنیات کے نائب وزیر عبدالمتین سعید کے قافلے کو راکٹ حملے…

مزید پڑھیں