اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرے متعلق رپورٹ ہونے والی خبر حقائق کے منافی ہے، رانا شمیم بطور چیف جسٹس گلگت بلتستان عہدے کی ایکسٹینشن مانگ رہے تھے جو میں نے منظور نہیں کی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے سفید جھوٹ پر کیا جواب دوں، ایک مرتبہ رانا شمیم نے مجھ سے ایکسٹینشن نہ دینے کا شکوہ بھی کیا تھا، ہر ایک جھوٹی اور من گھڑت بات کا رد عمل دینا دانشمندی نہیں۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر و…
Author: Khabrain News
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے جنوبی پنجاب کے تےن اضلاع راجن پور،مظفر گڑھ اور ملتان کے طوفانی دورے کےے ۔وزےراعلیٰ عثمان بزدار نے مختلف تقرےبات مےں شرکت کی اورخسرہ ا ور روبےلا سے بچاو¿ کی قومی مہم کا افتتاح کےا۔وزےراعلیٰ نے کوٹ مٹھن مےں خواجہ غلام فرےدؒ کے دربارکی اپ گرےڈےشن کے منصوبے کا سنگ بنےاد رکھا۔وزےراعلیٰ عثمان بزدارنے پاکستان تحرےک انصاف کے رہنماو¿ں سے ملاقاتےں کی۔وزےراعلیٰ عثمان بزدارنے راجن پورکے علاقے کوٹ مٹھن مےں معروف بزرگ خواجہ غلام فرےدؒ کے دربار پر حاضری دی۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے خواجہ غلام فرید ؒکے دربار پر پھولوں کی…
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی جبکہ امریکا کی جانب سے بھارت پر پابندی کے خطرات موجود ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی ملیٹری کوآپریشن ایجنسی کے سربراہ دیمتری شوگایوف نے بتایا کہ روس نے بھارت کے لیے میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی ہے۔ امریکا کے 2017 کے قانون کے تحت بھارت پر روس سے میزائل نظام خریدنے پر پابندی کے خطرات ہیں کیونکہ مذکورہ قانون کا مقصد ممالک کو روسی ملیٹری ہتھیاروں کی خریداری سے روکنا ہے۔ انٹرفیکس نے دبئی میں ایرواسپیس ٹریڈ شو میں موجود…
انڈیا میں میڈیا میں چلنے والے اشتہارات کا Volume ویلیو 16سو 10ارب ہے۔ TAMاور Adex کی رپورٹ کے مطابق صرف 16سو 10ارب روپوں کے اشتہارات میں سب سے بڑا حصہ انڈیا کے TVچینلز کا ہے جس میں 7سو 27ارب روپوں کے اشتہار چلتے ہیں پھر انڈیا کے Print میڈیا میں چلنے والے اشتہارات کا Volume 425 ارب روپے ہیں۔ پھر انڈیا کا Digital میڈیا میں 384 ارب روپوں کے اشتہار چلتے ہیں۔ پھر OOHمیں 78ارب روپوں کی مالیت 78 ارب روپوں کے اشتہار چلتے ہیں۔پھر ریڈیو میں چلنے والے اشتہارات کی Volume28ارب روپے ہیں اس طرح سے انڈیا کے تمام…
لاہور (شعیب بھٹی ) ان لائن نا ن کسٹم گاڑیوں کے نام پر شہریوںسے لاکھوں رو پے کے فرا ڈ کا انکشاف ہوا ہے، سوشل میڈیا کے پیج پر گا ڑ ی بکنگ کرواکر ایڈوانس کی مد میں د ی گئی طے شد ہ رقم کا 30فیصد بھجوایا جا تا ہے، جس کے بعدنہ تو فر وخت کند ہ کا دوبا ر ہ وہ نمبر ملتا ہے بلکہ خریدار کو بلاک کردیا جا تاہے ۔تفصیلا ت کےمطا بق صو با ئی دار لحکومت سمیت پاکستان بھر میںسوشیل میڈیا پر پیج موجود ہیں جس میں آن لائن نا ن کسٹم گا…
اسلام آباد(این این آئی)خالصتان ریفرنڈم کا تیسرا مرحلہ اتوارکو لندن میں شروع ہو گیا ۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ علیحدہ وطن کی بڑے پیمانے پر حمایت کے لئے سکھ بڑی تعداد میں خالصتان ریفرنڈم میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 07 نومبر 2021 کو برطانیہ میں آزاد سکھ وطن کے لیے ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے میں 10 ہزار سے زائد برطانوی سکھوں نے حصہ لیا جبکہ پہلا مرحلہ 31 اکتوبر 2021 کو لندن میں منعقد ہوا جس میں 30 ہزار سے زائد سکھوں…
اسلام آباد(آئی این پی ) اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے قانون سازی کے معاملے میں حکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا،کمیٹی اراکین کا مشترکہ طور پر کہا ہے کہ حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملہ میں آئین کی روح کی خلاف ورزی چاہتی ہے،شخصی بنیادوں پر قانون سازی کے معاملہ میں حکومت کا ساتھ نہیں دیا جاسکتا، حکومت کے ساتھ قانون کو بہتر بنانے پر بات ہوسکتی ہے بدتر بنانے پر نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں حکومت کی جانب سے انتخابی اصلاحات اور دیگر بلز پر قانون سازی کے حوال سے اپوزیشن کی اسٹیرنگ کمیٹی…
اسلام آباد‘ راولپنڈی‘ لاہور (نیوز ایجنسیاں) فلورملزایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی میں ہڑتال آج (پیر کو) ہو گی جبکہ پنجاب میں کل (منگل کو )ہو گی، آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔فلورملز ایسوسی ایشن نے آج ( پیرکو) راولپنڈی اوراسلام آباد میں جبکہ کل( منگل کو) پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔فلورملزنے جنوبی پنجاب کے سرکاری گوداموں سے گندم نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی پنجاب سے گندم اٹھانے سے آٹے کے تھیلے کی لاگت 85 روپے بڑھ جائے گی۔پنجاب حکومت نے فلورملز پر مصنوعی بحران پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔…
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو8 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا نے 173 رنز کا ہدف با آسانی 19ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا،مچل مارش 77اور ڈیوڈ وارنر 53 رنز بناکر نمایاں رہے ۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے، کپتان کین ولیم سن 85 رنز بناکر نمایاں رہے۔…
بھارت میں دو خاتون صحافی ریاست تریپورہ میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں جلائی گئی مساجد اور مسلمانوں کی املاک کی ویڈیوز سامنے لے آئیں۔ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کا پردہ چاک کرنے پر انتہا پسند اور حکومت آگ بگولہ ہوگئے ، دونوں صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں خواتین کے خلاف ہندو انتہا پسند جماعت وشوا ہندو پریشدکی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے اور ان پر الزام ہےکہ انہوں نے ریاست میں مذہب کی بنیاد پر مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینےکی کوشش کی…
