بزنس

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ…

لاہور: (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری مکمل کر لی۔پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر اورڈیزل میں 15 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے…

لاہور: (ویب ڈیسک) ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ چار نو فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت اٹھائیس اشیا کی قیمتیں‌ بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20…

کراچی: (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 3.1 ارب…