Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • موٹر سائیکلوں پر سائیڈ ویو مرر لازمی قرار دینے کے لیے دائر درخواست سی ٹی او کی رپورٹ پر نمٹا دی گئی
    • بچوں کی فلاح و بہبود والدین کے ترجیحی حق سے زیادہ اہم،لاہور ہائیکورٹ
    • پی پی ایس سی نے پنجاب پولیس سمیت مختلف آسامیوں کی نتائج جاری کر دیئے
    • شہر میں 2 مختلف حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق’ایک زخمی
    • ملک میں شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
    • پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
    • پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
    • حوثی حملے، سعودی عرب نے ڈیووس ان ڈیزرٹ کانفرنس ملتوی کر دی
    • PTI کا 13سال کا گند 3دن میں صاف نہیں ہو سکتا:گورنر خیبر پختونخوا
    • ایس ای سی پی نے قومی سطع پر زرعی سپاٹ مارکیٹ قائم کرنے کی تجویز دے دی
    • سائبر کرائم متاثرین کیلئے بڑی سہولت پولیس ہیلپ لائن 15کو این سی سی آئی اے سے منسلک کر دیا گیا
    • ورلڈ گرین اکانومی سمٹ 2026 آج سے دبئی میں شروع ہوگی
    • امریکہ کا یوکرین کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فراہمی کی منظوری نہ دینے کا فیصلہ
    • نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس سائیکل ٹریک ٹوٹ پھوٹ کا شکار
    • سرگودھا:آئی جی پنجاب کی یادگار شہداء پر حاضری ‘پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
    • مدیحہ شاہ کا اداکاری سے متعلق صائمہ نور کو مشورہ
    • جسٹن بیبر کی سابقہ گرل فرینڈ سہارا رے بیٹی کی پیدائش کے بعد انتقال کرگئیں
    • IG پنجاب عبدالکریم کا دورہ سرگودھا،RPO اورڈی پی اوز کا استقبال
    • یکم جنوری 2027 بجلی مہنگی قیمت 27.31 روپے یونٹ ہو جائےگئی ایل پی جی 500 روپے کلو فروخت
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وزیر صحت سید مصطفی کمال ملاقات کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    By Khabrain Newsاپریل 6, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: (ویب ڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔
    بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1926 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800 روپے اور 686 روپے کا اضافہ ہوا اور سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پہنچ گئیں۔
    قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 32 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، جب کہ دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار 855 روپے نئی بلند تین سطح پر آگئی۔ تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1520روپے پرمستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1303.15 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.