صحت

لاہو ر (صدف نعیم)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق نواز شریف صاحب کی صحت اچھی ہے، بلڈ پریشر میں معمولی اضافہ، انہوں نے ناشتے میں 2 انڈے، بریڈ اور چائے لی، چہل قدمی کی…

لاہور (ویب ڈیسک) کینسر دنیا بھر میں اموات کا باعث بننے والے بڑے امراض میں سے ایک ہے مگر ہر 3 میں سے ایک کیس کی روک تھام ممکن ہوتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق کینسر سے خود کو بچانے…

کراچی( ویب ڈیسک ) پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ گردوں کا مرض پاکستان میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ورلڈ کڈنی ڈے سے متعلق ا?گہی واک کے بعد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاو? یونیورسٹی ا?ف ہیلتھ…

( ویب ڈیسک ) آپ نے یہ محاورہ تو سن ہی رکھا ہوگا، ‘جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے’، جی ہاں یہ درست ہے سونے والا اپنی کیلوریز کھوتا ہے۔ایسا کیسے ہوتا ہے؟جب آپ سو رہے ہوتے ہیں تو آپ…

کولمبس اوہایو (ویب ڈیسک )سبز چائے کے مفید اثرات سے ایک دنیا واقف ہے اور اب اس میں موٹاپا کم کرنے کی ایک اور خاصیت کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ اس کی وجہ اب یہ بتائی جارہی ہے کہ ہماری…