صحت

ڈاکٹرنوشین عمران گیسٹرو سکوپی ایک ایسا ٹیسٹ ہے جس میں خوراک کی نالی، معدے اور چھوٹی آنت کے پہلے حصے ڈیوڈیندم کا اندرونی معائنہ کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کے اینڈو سکوپ کا آلہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس لیے…

ڈاکٹر نوشین عمران مسے، موہکے یا ”وارٹس“ جلد کے اوپر بننے والے چھوٹے چھوٹے ابھار ہیں جو اکثر بھورے یا کالے رنگ کے اور دانے کی مانند نظر آتے ہیں۔ مسے یا موہکے ٹیومر یا کینسر نہیں ہوتے بلکہ صرف…

ڈاکٹر نوشین عمران 1767ءمیں پہلی بار ایک برطانوی نے پانی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ داخل کرکے کاربونیٹڈ ڈرنک بنایا جسے سوڈا واٹر کا نام دیا گیا۔ بعدازاں اس میں ذائقے ڈالے گئے اور یہ کولڈ ڈرنک اور سوفٹ ڈرنک کی…

ڈاکٹر نوشین عمران انرجی ڈرنکس کا استعمال دنیا بھر میں ہو رہا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ ان انرجی ڈرنکس کی جانب سے دکھائے جانے والے خوبصورے اشتہار اور ان ڈرنکس کے فوائد کے بڑے بڑے دعوے ہیں۔ لیکن…

ڈاکٹر نوشین عمران گاﺅٹ کے مرض میں جسم کے اندر یورک ایسڈ بڑھ جاتا ہے اور جوڑوں میں جمع ہونے لگتا ہے۔ اس سے جوڑوں کے گرد سوزش، درد ہوجاتا ہے اور جوڑوں کی حرکت تکلیف دہ ہوجاتی ہے۔ یورک…

ڈاکٹر نوشین عمران چہرے کا تشنج، چہرے کا عصبی درد، دردابرو، تمام ایک ہی مرض ”ٹرائی جیمی نل نیورلجیا“ TRIGEMINAL NEURALGIAکے نام ہیں۔ جسے ”ٹی این“ بھی کہا جاتاہے۔ اس درد میں مریض کے چہرے کے ایک جانب شدید درد…

ڈاکٹر نوشین عمران کولسٹرول کا خون کی نالیوں کو تنگ کرنا جس سے فالج، دل کے دورے ، سانس کی تکلیف جیسے مسائل بڑھ جاتے ہیں، آج کل تقریباً ہر گھر میں ہائی کولسٹرول کا شکار ایک شخص موجود ہے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک )انجیر پاکستان میں ایک عام پھل ہے جس کا ذکر قدیم یونانی اور رومی تاریخ میں بھی ملتا ہے۔اس زمانے میں اس پھل کو خوشحالی، بانجھ پن سے بچاو? اور فراخی رزق کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ا?ج…

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سر درد ایک ناقابل برداشت تکلیف ہے اور تقریباً ہر شخص کو اکثر اس کا سامنا ہوتا ہے۔سر میں درد کی تکلیف بعض اوقات ہاتھ پیروں کو بے جان کر دیتی ہے اور اس کا شکار شخص…