اہم خبریں

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دو اہم عہدیداروں نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری منظور ملک اور ڈائریکٹر پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ کرنل (ر) سعد نے استعفیٰ…

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف زرداری پنجاب کے سیاسی محاذ پر مزید سر گرم ہو گئے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری سے آج بھی بعض رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں، ملاقات کرنے والوں میں پیپلز پارٹی…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھی پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کئی دنوں سے ملک میں سیاسی…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ اقتصادی اور مالیاتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں…

لاہور:(ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا طبی معائنہ کروا لیا۔ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کا سروسز ہسپتال کی سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم سے تفصیلی…

پشاور:(ویب ڈیسک) بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔ مولانا فضل الرحمان جمعہ کو پشاور پہنچیں گے، امیر جے یو آئی اتوار تک تین…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو سے جمہوریہ ازبکستان کے سفیر ایبک عارف عثمانوف نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی پیشرفت پر…

سیالکوٹ:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار نے سیاست سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر ڈار نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت…

کراچی:(ویب ڈیسک) چڑیا گھر کی ہتھنی ‘مدھو بالا’ بلڈ پیرا سائیڈ انفیکشن سے متاثر ہوگئی۔ مدھوبالا ہتھنی کو پیراسائیڈ انفیکشن سے بچانے کیلئے آج ویکسین کی پہلی ڈوزلگا دی گئی جبکہ ویکسین کی دوسری ڈوز 15 روز بعد لگائی جائے…