اہم خبریں

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کاکہنا ہے کہ9مئی کے واقعات ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی تھی، شرپسند کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا…

لاہور:(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 5 جون کو طلب کر لیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری…

لاہور:(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا۔ صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ اور قریبی سڑک…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر ممنوعہ فنڈنگ کیس پایہ تکمیل تک پہنچ جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ پیش نہ آتا۔ میڈیا سے گفتگو…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آڈیو ٹیپس خصوصی کمیٹی کی کارروائی روکنا آرٹیکل 69 کی خلاف ورزی ہے۔ اپنے ایک بیان میں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذ العمل ہوگیا۔ نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت چیئرمین انکوائریز اورانویسٹی گیشن کو بند کر کے متعلقہ اداروں کو بھجوا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی ہو گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجربنچ نے کیس کی سماعت کی، حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا…