اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ 8 مئی کو درخواستوں پر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاک چین افغان وزرائے خارجہ سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔ چینی وزیر خارجہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد گزشتہ روز پاکستان پہنچے ہیں، قائم مقام افغان وزیر…

کراچی:(ویب ڈیسک)پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آیا ہے ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان کی رینکنگ پانچویں تھی، سیریز…

اوٹاوا: (ویب ڈیسک) کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی ویزہ درخواستوں کا پراسیس 60 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔ پاکستانی ہنرمندوں کو سعودی عرب جانے سے قبل تربیت فراہم کی جائیگی، ماجد بکر بکر کینیڈا کے…

لندن: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ منتخب وزیراعظم کو ہٹانےمیں ثاقب نثار،جنرل باجوہ اورجنرل فیض ملوث تھے۔ نوازشریف اگلے الیکشن میں پاکستان میں ہی ہوں گے،  انہوں نے کہا کہ کیا پاکستان کیساتھ ہونے والےاس…

کراچی : (ویب ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے سکندر گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث 3ملزمان گرفتار کرلیے ۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق گرفتار ملزمان موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہیں، ملزمان…