اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف کیس میں پیمرا کو جواب جمع کرانے کا ایک اور موقع دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کاکہنا ہے کہ پاکستان میں عوام کو طاقت کا مرکز تسلیم کرکے انتخابات کی طرف جانا مذاکرات کا بنیادی نکتہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے وزارت خزانہ کو نوٹس بھجوا دیا گیا ہے، عدالت…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف مبینہ طور پر ساڑھے 12 کروڑ کی کرپشن کے کیس میں درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔ اینٹی کرپشن کورٹ لاہور…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس ڈار نے ملک کی معیشت کو ڈبویا وہ الیکشن مذاکرات، آئین و قانون کا بھی حشر کر دے گا۔ سماجی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کے معاملے کو نمٹا دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اگر لیڈر عدالت…

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے اعلیٰ پولیس حکام کو لاپتہ افراد کے کیسز خود دیکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ دفاع اور داخلہ کے سیکرٹریز آئندہ سماعت پر رپورٹس پیش کریں۔ لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سوڈان سے انخلا کےبعد 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے ہیں۔ سوڈان میں بڑھتی کشیدگی، خانہ جنگی کی تشویشناک صورتحال میں محصور سیکڑوں پاکستانیوں کے بحفاظت انخلاء کی کوششیں جاری…