اہم خبریں

رسالپور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی چلینجز کا سامنا ہے، پاکستان مخالف عناصر کو بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ رسالپور میں پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں پاسنگ آؤٹ پریڈ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے درخواستِ ضمانت دائر کر دی۔ عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ الیکشن کمیشن کی 2 صفحات پر مشتمل پیش رفترپورٹ میں فنڈز کی عدم فراہمی کا ذکر کیا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی بالآخر ایک میز پر آگئے، گزشتہ روز دو گھنٹے کی نشست کے بعد آج دوبارہ دن تین بجے مذاکرات کا دوسرا دور…

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ایئرپورٹ پر تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو الرٹ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ الرٹ…

نیویارک : (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین کی جانب سے متفقہ طور پر منظور…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے آج سے…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے فارن ملٹری فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلز بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ پاکستان اور امریکا نے فیصلہ…