لاہور:(ویب ڈیسک) حکومت عدالتی حکم کی مصدقہ نقل کے سات یوم میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرے، لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس…
اہم خبریں
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پولیس کی جانب سے 3 بچوں کو اٹھانے پر اسلام آباد کے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان…
کراچی:(ویب ڈیسک) رہنما پیپلز پارٹی اور وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سراج الحق کس اصول کی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ کا تقاضا کر رہا ہے۔ سراج الحق کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے سعید…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ صدر مملکت نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کر…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کہا کہ عمران خان کو ہم لائے لیکن نکمے تھے ملک نہیں چلا سکے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے اسعد محمود نے…
کراچی:(ویب ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ دو اسمبلیوں کا الیکشن ہو پھر نیشنل اسمبلی کا الیکشن ہو تو ملک میں کیا ماحول ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کا معاشی روڈ میپ نئی پیکنگ میں پرانے چورن کے سوائے کچھ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…
کوئٹہ:(ویب ڈیسک) بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا، بارش کے اس سلسلے سے کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد اضلاع میں بارشیں ہوں گی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشیں 28 مارچ سے 31 مارچ تک…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی پر گرفتار کیے گئے کارکنوں کی پولیس نے تفصیلات بتا دیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق عمران خان کی پیشی پر دفعہ 144 کی خلاف…
لاہور:(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مفت آٹا سینٹرز کے بعد علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا اچانک دورہ کیا۔ محسن نقوی نے ایمرجنسی، کڈنی اور دیگر وارڈز میں طبی سہولتوں کا جائزہ لیا، انہوں نے زیر علاج…
