اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے…
اہم خبریں
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں زائرین سے بھری بس کے حادثے پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں بس حادثے میں جاں بحق…
لاہور: (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں عثمان…
ساہیوال: (ویب ڈیسک) قائد اعظم سٹیڈیم میں بنے مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے 43 خواتین زخمی ہوگئیں جن میں سے ایک جان کی بازی ہار گئی ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آٹا ایپ بند…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نئے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نےعہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے سپریم کورٹ پہنچنے پر صحافیوں کے سوالوں کے جواب بھی دیئے۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آج الیکشن…
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے رانا ثناء اللہ کے سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ ایک قاتل انسان ہے جو ملک میں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، سیاسی درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوگا تو مسائل بڑھیں گے، سادہ سا سوال ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ آگے…
ایبٹ آباد: (ویب ڈیسک) ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران سوپ اسٹون کان بیٹھ گئی، 2 مزدور جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگیا ہے۔ ایبٹ آباد کے علاقے شیروان بانڈی نکڑا میں سوپ اسٹون کی کان بیٹھنے سے ملبے…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان، افغانستان کو ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 66 رنز سے شکست دے کر کلین سوئپ سے بچ گیا۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں قومی…
