اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران نیازی الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، لاہور کے لوگوں نے کل عمران خان کو مسترد کر دیا، ہاکی گراؤنڈ اور مینار پاکستان کی تصویریں جوڑ جوڑ…

لاہور: (ویب ڈیسک) قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کل حکمران تمام تر رکاوٹوں کے باوجود عوام کو مینار پاکستان جلسہ گاہ میں آنے سے نہیں روک پائے۔ تحریک انصاف کے کل مینار پاکستان جلسہ…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے شعبہ بیرونی امداد کی ڈائریکٹر ڈیفنارینڈ نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی امداد، کوویڈ چیلنجز میں…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابات کی تیاریاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انتخابی امور کے لیے پارٹی کا الیکشن سیل قائم کر دیا،…

کراچی : (ویب ڈیسک) سندھ کے ضلع خیرپور میں متحدہ عرب امارات ( یواےای) کی ہلال احمر کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر مستحقین میں راشن کی تقسیم اور افطاری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہماری لڑائی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے نہیں، ملک کا خرانہ لوٹ کر باہر جانے والوں کے خلاف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی پریس ریلیز قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو…

کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے دو اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای…