اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں معاشی بحران کے پیش نظر وزیراعظم کی کفایت شعاری کمیٹی نے بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں کی تعداد کم کرنے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس نے دو ہفتوں میں وزارت خارجہ سے…

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے کہا ہے کہ عدالت نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا، عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ آنے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ عدلیہ سے انصاف کی امید تھی، عدلیہ نے آئین کی سربلندی قائم رکھی،…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد زمان پارک کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان جشن منانے لگے۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست منظور ہونے…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صدر مملکت کے بھیجے گئے مراسلے پر غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن ممبران، سیکرٹری و دیگر حکام نے شرکت کی…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور فوکل پرسن جیل بھرو تحریک سینیٹر اعجاز احمد چودھری کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد، عندلیب عباس، شیخ امتیاز محمود،…

کراچی: (ویب ڈیسک) بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم رہنماؤں کی جانب سے ضمنی انتخابات…