لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کرتے…
اہم خبریں
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی اداروں کا قیام جمہوریت کیلئے ناگزیر ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ…
لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو ان کے عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس عابد عزیز شیخ کریں گے دیگر ججز میں…
لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی معاملات کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے گئے ہیں۔ زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں سابق…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھرپور الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے زیرصدارت مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراء، معاونین خصوصی…
کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے کل کے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وعدے پورے…
کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فریقین کے وکلا کے حتمی دلائل سننےکے بعد انسداد دہشت گردی عدالت نے…
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بارش اور برفباری کےبعد وادی کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا ہے۔ صوبے میں یخ بستہ موسم کی وجہ سے…
لاہور: (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال بارے مشاورت کے لیے پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کو بلاول ہاؤس لاہور طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ ملاقات کے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چین سے مال گاڑیوں کو لگنے والی 70 مزید نئی بوگیاں پیر کو کراچی پہنچیں گی، رواں سال 820 ویگنوں میں سے مزید 130 ویگنز مارچ میں ریلوے سسٹم میں شامل ہوجائیں گی۔ ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی…
