اہم خبریں

گوگل نے کروم ویب براؤزر میں موجود ایک سنگین سکیورٹی خامی کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔گوگل کی جانب سے جاری سکیورٹی ایڈوائزری کے مطابق کروم میں CVE-2026-2441 نامی ایک سکیورٹی بگ (bug) دریافت کیا گیا ہے۔یہ سکیورٹی…

ٹانک میں اسسٹنٹ کمشنر جنڈولہ کے دفتر کے اوپر آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر تمام ضلعی دفاتر کو فارغ کردیا گیا ہے۔ مزید برآں…

لاہور:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی کی آنکھوں والے مسئلہ پر پراپیگنڈا کیا گیا، پی ٹی آئی کی قیادت سے مسلسل رابطے میں تھے، انہوں نے علاج معالجے پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ نیوز…

چودہ سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق پاکستانی کپتان عمران خان کو جیل میں بہتر سہولیات اور مناسب طبی امداد فراہم کی جائے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 73 سالہ عمران…

کراچی کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ملیر ہالٹ، رفاہ عام اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے، اس کے علاوہ فیدڑل بی ایریا اوراطراف میں بارش ہوئی۔ گلستان جوہر اور…

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ حملے کے دوران 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی انفلوئنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ردِعمل ظاہر کر دیا۔ ثانیہ اشفاق نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر…