صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے مضافات میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی…
اہم خبریں
کراچی: سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد حکومتی رکن سمعتا افضال سید نے ایوان میں پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ…
چنئی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کینیڈین بیٹر یووراج سامرا نے سنچری اسکور کرکے پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کا 12 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کینیڈا…
لاہور:امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کوسرکاری ملازمین کو ان کا حق دینا پڑے گا۔ سرکاری ملازمین کےدھرنےکےشرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ خاندانی جماعتیں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے ارمانوں پر پانی پھرنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث پالیکیلے میں شیڈول زمبابوے اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی ابھی تک ممکن نہ ہوسکا ہے۔…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز 12 مارچ سے شروع ہوگی۔ پہلا ون ڈے 12 مارچ، دوسرا ون ڈے 14 مارچ اور تیسرا ون…
ہر سمت میں ریت ہوا میں اڑ رہی تھی جب فوٹوگرافر کائیل گوٹیسک پوری رفتار سے صحرائے نمیب میں بھاگ رہے تھے۔ وہ اس وقت کچھ لمحات کے لیے رک گئے جب انہوں نے اپنے پیچھے موجود شاک گروپ کو…
محکمہ تعلیم سندھ نے بچوں کے بیگز سے ویپ نکلنے کی شکایات پر اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفیز کی نگرانی کا حکم دیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا…
بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے بطور وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے جاتیہ سبھا بھابھن کے ساؤتھ پلازہ میں طارق…
کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں جیولر شاپ کا صفایا کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا جب کہ واردات میں ملوّث دیگر 5 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق…
