قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا جس کے دوران نمایاں قانون سازیاں کی گئیں۔ ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 16 ویں قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کے دوران نمایاں…
اہم خبریں
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چودھری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی کےلیے دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے نیب کو ایک ہفتے میں چودھری شوگر ملز…
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی چھاگئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1600 سے زائد…
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سہولیات پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے تین صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق…
اوپن اے آئی نے اپنے مقبول آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں 2 نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ یہ دونوں فیچرز صارفین کی سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے چیٹ جی پی ٹی…
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام،…
اسلام آباد: امریکی سابق فوجی افسر و دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو کی بلوچستان لبریشن آرمی پر تحقیق سامنے آئی ہے۔ دی ریئل کلیئر ورلڈ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں جس کے تحقیقی آرٹیکل میں بی ایل اے کو محض…
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے۔ اڈیالہ جیل سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان کو ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ…
لاہور:پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے رمضان میں تھیٹرز بند کرنے کا اقدام اٹھا لیا۔ ماہ رمضان المبارک کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز بند کر دیئے گئے، پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں تھیٹرز کی بندش…
