اہم خبریں

یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششوں کے تحت روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کا دوسرا دور آج (بدھ) جنیوا میں دوبارہ شروع ہونے والا ہے۔ امریکی حکام نے مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دیا ہے، تاہم کسی بڑی…

خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور…

لاہور میں گھریلو ملازمہ سے زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں گھریلو ملازمہ سے زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے والے ملزم کو پولیس نے اپنی گرفت میں…

کراچی: پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر فیس 20 لاکھ روپے تک مقرر کردی گئی ہے۔ صوبائی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ وہ گاڑی مالکان جو اس وقت اپنے پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر حاصل کرنا چاہتے ہیں…

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 933ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں…

کولمبو: (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نمیبیا کی ٹیمیں دوپہر ڈھائی بجے کولمبو میں مد مقابل ہوں گی، گرین شرٹس کو سپرایٹ…

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں پاکستان نے 542 ارب روپے کا…

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے رمضان سے قبل مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پیر کی شام مسجد اقصیٰ کے صحن سے شیخ محمد العباسی کو حراست میں…

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی سپیس ایجنسی نے ایمریٹس مارس مشن (Hope Probe) کی سائنسی مشاہدات اور آپریشنل مدت 2028 تک بڑھا دینے کا باضابطہ اعلان کر دیا، جس سے مشن کو مریخ (Mars) کے موسمیاتی نظام اور طویل المدتی…

فلسطین کی مزاحمتی تنظی حماس نے اسرائیل کا 60 روز میں غیر مسلح ہونے کا الٹی میٹم یکسر مستردکردیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی دھمکیوں پر سخت ردعمل میں حماس کے سینئر رہنماکا کہنا تھا کہ ایسے کسی…