اہم خبریں

حیدرآباد: (ویب ڈیسک) پولیس نے سرے گھاٹ کے علاقے میں کاروائی کرکے شادی کا جھانسہ دے کر خیبر پختونخواہ سے لائی گئی چار خواتین کوبازیاب کروالیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزموں کی قید سے بھاگ کر تھانے پہنچنے والی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب…

پشاور: (ویب ڈیسک) بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر دہشتگردوں کو ہلاک کئے جانے کے بعد اس…

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کے طلب کردہ اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سپیکر سبطین خان نے گورنر کے طلب کردہ اجلاس کا پنجاب اسمبلی کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن…

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی چیئرمین محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر عام…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا…

کراچی : (ویب ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی ، منشیات کی کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کرلیے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ٹیم کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ نئے سال…