اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مخالفین کی نقلیں اتارنے اور اردو ٹھیک کرنے والے خود لیٹر اور کلو میں فرق بھول گئے؟ وفاقی وزیر شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے وزیر میاں اسلم اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گھروں…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کےلیے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر پفوا بیگم ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی متحرک قیادت میں پفوا نے پاک فضائیہ کی تمام ایئربیسز پر سیلاب…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈی نیشن سینٹر نے ٹماٹر اور پیاز کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کا حکم دیتے ہوئے صوبوں کو غذائی اجناس کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی چیئرمین…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز کی نیلامی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم، عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے کرکٹ گراونڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے چولستان کے 20ہزار مقامی کاشتکاروں کو سرکاری اراضی دینے کی منصوبے کی منظوری دیدی، چوہدری پرویزالہی کا کہنا ہے کہ 5 سالہ عارضی کاشت کیلئے قرعہ اندازی کے ذریعے اراضی الاٹ…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے کام کرنے سے انکار کردیا اور 14 دن کی رخصت لے لی ہے، چیئرمین پی اینڈ ڈی عبداللہ خان سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب کا اضافی چارج دیدیا گیا۔ عبداللہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) انگلش کپتان بٹلر کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے تمام میچز سے باہر ہونے کا امکان بڑھ گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوز بٹلر انجری کا شکار ہیں جس کے باعث انگلش کپتان پاکستان…