اہم خبریں

لندن : (ویب ڈیسک) آنجہانی ملکہ الزبتھ کا تابوت بکنگھم پیلس پہنچ گیا۔ آج ویسٹ منسٹر لے جایا جائے گا۔ ملکہ کے تابوت کو خصوصی طیارے میں ایڈنبرا سے لندن لایا گیا پھر بکنگھم پیلس پہنچا دیا گیا۔بکنگھم پیلس پہنچنے…

کراچی : (ویب ڈیسک) دوست ممالک سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب سے دوسری امدادی پرواز سیلاب لے کر کراچی پہنچ گئی۔ سیلاب زدگان کیلئے سعودی عرب سے دوسری امدادی پرواز سامان…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان میں سیلاب ماثرہ علاقے صحبت پور کے دورے کے لیے روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ ضلع صحبت پور میں نقصانات کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم کو متاثرین…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ 17 سے 18 ستمبر کے دوران بھارت ستلج اور چناب میں پانی چھوڑ سکتا ہے۔ این ڈی ایم اے کی سیلاب سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی۔…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) سیلاب کے بعد ڈینگی کیسز آنے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کراچی میں 161 اور اسلام آباد میں 128 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں161 کیسز…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کل سے ازبکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ازبک صدر شوکت مرزا یوف کی دعوت پر ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے…

نیویارک : (ویب ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کوایف16طیاروں کے پروزوں کی فروخت سے متعلق کانگریس کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ طیاروں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر کوئی تنازع نہیں، وزیراعظم وقت پر ہی تقرری کریں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے…