دبئی : (ویب ڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا ٹکرائیں گے۔ ایشیا کپ کےلیے آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ ہو گا۔ فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج…
اہم خبریں
واشنگٹن : (ویب ڈیسک) نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملوں کو 21 برس بیت گئے، 11 ستمبر 2001 کا سورج امریکی عوام کیلئے قیامت بن کر طلوع ہوا، ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں طیارے ٹکرانے سے تقریباً 3000 افراد لقمہ…
لاہور: (ویب ڈیسک) انتہائی کٹھن حالات میں مضبوط کردار بن کر سامنے آنے والی بیگم کلثوم نواز کو دنیا سے بچھڑے 4 برس بیت گئے، مشرف دور میں پارٹی کو متحد رکھنے کیلئے مرحومہ کی جدوجہد آج بھی یاد ہیں،…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ قائداعظمؒ کے زریں اصولوں ”ایمان، اتحاد، تنظیم“ کو اپنا کر ہم مملکت خدا داد پاکستان کو درست سمت میں ڈال سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے بانی پاکستان…
کراچی : (ویب ڈیسک) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی آج انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے، بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کراچی…
کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق بلیک ہاک ہیلی کاپٹر دوران تربیت کابل میں گر کر تباہ ہوا جس میں کئی افراد سوار تھے۔ افغان وزارت دفاع کے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفاقت پر پیر بارہ ستمبر کو سرکاری سطح پر یوم سوگ کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بارہ ستمبر کو قومی…
دادو : (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی ماحولیاتی تبدیلی کا اثر پوری دنیا پر آ رہا ہے، ہمارے گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، دنیا کو بآور کروا رہے ہیں ری نیو ایبل کی…
گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے پارٹی کی ساری ضلعی تنظیموں کو خط لکھا ہے تیار ہو جاؤ کارکنوں کو تیار کرو، جب…
کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں کامران ٹیسوری کی واپسی اور ڈپٹی کنوینر کے عہدے پر بحالی سے پھوٹ پڑگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کامران ٹیسوری کی ڈپٹی…
