اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے زیادہ آبادی مسائل اور غربت کا باعث بنتی ہے لہذا ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا پاپولیشن کونسل کی…
اہم خبریں
مدینہ: بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب میں…
لاہور: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ میں ہفتہ 22 نومبر تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں احتجاج،…
لاہور میں آج بھی فضا انتہائی آلودہ اور مضر صحت ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جس کا اے کیو آئی 484 ریکارڈ ہوا جب کہ دنیا…
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی۔ پیپلز پارٹی نے فیصل راٹھور کی وزارتِ عظمیٰ کے لیے 35 سے زائد ووٹوں کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔ تحریک…
پاکستان نے محمد رضوان, فخر زمان اور حسین طلعت کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو سیریز کے آخری میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے…
اسلام آباد: چیف جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے لیے تین بینچ تشکیل دے دیے جبکہ مزید دو ججز نے حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے بینچ 1 میں چیف جسٹس امین الدین خان،…
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدیں غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق دوطرفہ کشیدگی میں اضافے کی وجہ طالبان حکام کی افغان تاجروں کو وارننگ ہے کہ وہ پاکستان پر انحصار…
جاپانی قونصل خانہ کراچی نے پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن سندھ (پی جے سی اے) اور پاکستان جاپان بزنس فورم (پی جے بی ایف) کے اشتراک سے جاپان فیسٹیول ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد کیا۔ فیسٹیول کے دوران جاپانی ثقافت…
جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دو روز میں 27 وکٹیں گرنے پر بھارت کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سابق بھارتی اسپنر ہر بھجن سنگھ بھی کلکتہ ٹیسٹ کی پچ پر تنقید کیے بغیر نہ…
