اہم خبریں

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 15 اعلیٰ درجے کے فوجی افسران – بشمول 14 حاضر سروس افسران – کو جبری گمشدگیوں اور 2024 میں حکومت کا تختہ الٹنے والی طلباء کی قیادت میں ہونے والی بغاوت کے دوران ہونے…

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر دنیا بھر میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے، سینٹ…

لاہور  میں موٹرسائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور   پھرنے سے جاں بحق ہوگیا۔  لاہور پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نواں کوٹ کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک موٹرسائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہوگیا۔…

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو صوبے کی گورننس میں بہتری کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔  پشاور میں  گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کےجانے پرجتنی خوشی پی…

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا۔ چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان نے معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں…

لندن: توشہ خانہ الزامات میں گھڑی کے معاملے پر پاکستانی ٹی وی چینل نے برطانوی عدالت میں مریم نواز شریف سے معافی مانگ لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برطانیہ میں ایک اہم قانونی فتح حاصل کرلی، مریم نواز…

کوئٹہ: پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں پر  وفاق  اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان حکومت کود پڑی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان بھی دہشتگردی سے متاثر ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی سے درخواست ہے کہ کے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی ہنگری میں طے ملاقات منسوخ ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور روس کے مذاکرات کاروں کے درمیان فون کالز کے درمیان تلخیوں نے معاملہ خراب کردیا جس…

اوٹاوا، اکتوبر 2025 — کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کینیڈا کا دورہ کرتے ہیں تو ان کے خلاف عالمی فوجداری عدالت (ICC) کے جاری کردہ وارنٹ پر عمل کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ مارک کارنی نے…