اہم خبریں

راولپنڈی: پاک فوج نے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے 20 طالبان کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج…

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور طویل عرصے تک اسپیکر سندھ اسمبلی رہنے والے آغا سراج درانی انتقال کر گئے۔ ایوان صدر کی جانب سے بھی آغا سراج درانی کے انتقال کی خبر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…

لندن: نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے انکشاف کیا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے زمانے میں دوستوں کے ساتھ ویڈ پینے کے بعد انہیں یوں محسوس ہوا جیسے وہ اچانک لندن سے واپس سوات پہنچ گئی ہوں۔…

دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر کورٹ نے بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے  16 کروڑ 87 لاکھ درہم ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹرکی مصالحتی عدالت کے جج جسٹس اینڈریو موران نے…

پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں طالبان نے اپنی ایک پوسٹ پر سفید جھنڈا لہرا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سفید جھنڈا لہرانے کے بعد طالبان پوسٹ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ ترکمان زئی ٹاپ پر پاک فوج کی کارروائی…

خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں افغان طالبان  اور فتنہ الخوارج  نے ایک بار  پھر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کا پاک فوج نے بھرپور  اور شدید جواب دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ افغان طالبان کی کئی…

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی جبکہ پاک فوج کے بھرپور جواب پر اپنی پوسٹ چھوڑ کر فرار ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں ایک کمانڈر کی ہلاکت اور ایک گھنٹے میں…

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے کشیدگی کے نتیجے میں دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ ہے، دہشت گردی کے خاتمے کا حل سیاسی طور پر نکالنا چاہیے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے…

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش کو متضاد قرار دے دیا۔ گزشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب میں امریکی صدر نے ایران کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے تھا کہ ایران کے لیے بھی، دوستی اور تعاون…