اہم خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل ایران کشیدگی پر جی 7 اجلاس کے اعلامیے پر دستخط نہیں کریں گے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کینیڈا میں ہونے والے جی 7 اجلاس کے اعلامیے پر…

ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے میں تین دو کے اسکور  سے شکست دے دی۔ کوالالمپور میں جاری ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں جاپان کے مدمقابل تھی جس میں قومی…

اسرائیل کا ایران پر تازہ حملہ، دارالحکومت تہران میں کئی دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے ایران پرتازہ حملہ کیا ہے اور دارالحکومت تہران میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق دھماکے تہران کے مشرق اور…

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونیوالی سرحدی کشیدگی کے باوجود بھارتی ٹیم ایشیاکپ ایونٹ میں حصہ لے گی۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ کے انعقاد سے قبل پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلہ مداحوں کو دیکھنے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے دارالحکومت تہران سے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک دھماکا خیز بیان جاری کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ٹرمپ نے کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔ میں…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقتدار اللہ کی امانت اور ایک ایک پائی عوام کی ہے۔ ہماری خدمت کا سفررُکے گا نہیں۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے پیش کردہ…

سیکیورٹی فورسز نے 15 اور 16 جون کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف 2 انٹیلی جنس بیسڈ آپرئشنز کیے جس کے دوراں 5 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

پنجاب بجٹ مالی سال 2025/26 لاہور۔پنجاب حکومت نے مالی سال کے بجٹ میں کھیلوں کی ترقیاتی اسیکموں کے لئے 7ارب 60 کروڈ روپے کا بجٹ مختص کردیا لاہور۔بجٹ میں 88نئی اسیکموں کےلئے 2ارب 43 کروڈ 30 لاکھ روپے رکھے ہیں…

ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ کرتے ہوئے درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں کھنڈر بن گئیں جبکہ 5 اسرائیلی ہلاک اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔ تارہ حملے میں حیفہ پاور پلانٹ…