اہم خبریں

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی جوہری سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے پاس 130 سے 140تک ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ موجود ہے، جبکہ پاکستان نے اپنے جنگی جہازوں ایف 16 اور فرانس سے خریدے جانے والے میراج جنگی…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹرسے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب ہیلتھ ریفارمز روڈمیپ پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 3 گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں…

لاہور (خصوصی رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے آرٹیکل 18کے تحت آئندہ انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے لئے ضابطہ اخلاق مرتب کر لیا ہے۔ اس میں 2008 ءاور 2013ء کے ضابطہ اخلاق…

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پانامہ کیس میں تحریک انصاف کے وکیل سے عدالت نے بار بار وزیراعظم اور ان کے بچوں کیخلاف ثبوت مانگے مگر وکلاءنے کاغذی اور اخباری تراشے عدالت میں جمع کروائے ۔ بنی گالہ میں قانونی ٹیم…

لندن(بیورو رپورٹ)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لندن میں لارڈ نذیر احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات، برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے کردار اور انکو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ الطاف حسین کے معاملے…

لاہور (لیڈی رپورٹر)پےپلزپارٹی کے چےئرمےن بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آجکل ”گو انکل نثار گو“ کا نعرہ ہے 27دسمبر کے بعد ”گونواز گو“ تحر ےک چلائےں گے ‘ہم کوئی ”ےوٹرن “لےں گے اور نہ ہی اپنے 4 مطالبات سے…