اہم خبریں

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن میوہسپتال شہریار نیازی گروپ کی جانب سے دھرنا تاحال جاری ہے تاہم میوہسپتال میں ایمرجنسی سروسز مکمل طور پر بحال ہیں اور آﺅٹ ڈور اور ان ڈور میں جزوی طور پر…

کراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد (نمائندہ خصوصی، نیوز ایجنسیاں) جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے سندھ کے 31 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔گورنر ہاو¿س میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد…

دبئی /انقرہ (آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ملکی بقا و دفاع پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگیامریکہ نے گولن کو حوالے نہ کیا تو اسکے ساتھ ہمارے تعلقات سر دمہری کا شکار ہو…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی‘نیوز رپورٹر) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار کی خبر سیکورٹی لیک نہیں، جھوٹی خبر ہے، چاہتا ہوں اس معاملہ پر انکوائری کے نتائج جلد عوام کے سامنے آئیں تاکہ…

سوات(آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی چھاﺅنی،آرمی پبلک سکول اور سیدو شریف میں شیخ زیدہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ علاقے میں فوجی چھاﺅنی کے قیام سے ترقی کا…

نیویارک، واشنگٹن، برلن (سپیشل رپورٹر سے‘ مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر منتخب ہونے کے فوری بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا اور مسلمان مخالف بیانات کو ایک مرتبہ پھر اپنی ویب سائٹ پر اپ…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور سمیت صوبے کے بڑے شہروں میں ٹریفک نظام کی خراب صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اوراس ضمن میں متعلقہ اداروں کی سخت سرزنش کی ہے۔ انہوں نے…