وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہوٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی عزت کرنے اور کروانے والے لوگ ہیں۔ گالیاں دینے والا، مسلسل جھوٹ بولنے والا اور لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے والا آپ…
اہم خبریں
بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو وارننگ دی ہے کہ چار مطالبات مان لیں ورنہ تیر سے شیر کا شکار کریں گے ، جمہوری احتساب چاہتے ہیں ، بھاگنے نہیں دیں گے۔اپنے خطاب میں بلاول نے کہا بی بی کا…
وزیراعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اہلیہ کی آف شور کمپنی سے متعلق عمران خان کے الزامات کو بے بنیاد اور غلط قرار دے دیا ہے۔سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے موقف اختیار…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر شہر بھر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جا رہا…
اسلام آباد، راولپنڈی، حافظ آباد، سکھیکی، نوشہرہ، فیصل آباد، ملتان (نمائندگان خبریں) پنجاب بھر میں 610 ٹریفک حادثات میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 757 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 231…
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانیہ میں کیمبرین پٹرول مشقوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پاک فوج کی ٹیم نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…
اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب نوازشریف کے پاس وزیراعظم رہنے کی کوئی اخلاقی قوت نہیں رہ گئی،وزیر اعظم اگر احتساب کے لیے تیار ہیں تو حکومت کی طرف سے…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے لاہور مےں تعےنات امرےکی قونصل جنرل ےوری فےڈ کےو (Mr.Yuriy Fedkiw)نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میںتعاون بڑھانے پر تبادلہ…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاناما لیکس سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے وزیراعظم کے وکیل سے استفسار…
لاہور (خصوصی رپورٹ) بھارتی ہائی کمیشن کے دفتر سے پاکستان کے اندر دہشت گردی کرنے والوں کو ہدایات سے لے کر فنڈنگ تک کی جاتی تھی۔ بھارتی ہائی کمیشن کے ”را“ کے ایجنٹوں کے حوالے سے کئی اہم انکشافات سامنے…
