اہم خبریں

سرینگر( آن لائن )مقبوضہ کشمےر مےں بھارتی فورسز نے رےاستی دہشت گردی کی تازہ کاروائی مےںضلع شوپےان مےں اےک نوجوان شہےد کردےا۔سر ی نگر سے آ مدہ اطلا عات کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے ونگام مےں محاصرے اور…

کراچی میں امن دشمنوں کے خلاف گھیرا تنگ ہو گیا۔ کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لیاقت آبادکے علاقے سے2افراد کو گرفتار کیا گیاہے جو امجد صابری کے قتل…

اسلا م آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس پر فریقین کو الزامات سے متعلق تمام دستاویزات15نومبر تک جمع کرانے کا حکم دیدیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما لیکس کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس انور ظہیر…

نئی دہلی(اے این این) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کو ہتھیار بنانا بزدلی ہے،بھارت کبھی پاکستان کے سامنے سر نہیں جھکائے…

واشنگٹن(آئی این پی)سپر پاور ملک کو چلانے کیلئے امریکہ کی طاقتور شخصیت کا انتخاب کل ہوگاجس میں صدر کا چناﺅ الیکٹورل کالج کے ذریعے عوام کی جانب سے کیا جائے گا ، ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار…

کراچی :انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے دو کیسوں میں سے ایک میں وسیم اختر کی ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کر لی۔اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق مقدمے کی سماعت میں وسیم…

لاہور (خصوصی رپورٹ)وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف میں 24 گھنٹوں میں ہونے والی 2 ملاقاتوں اوراس کے بعد چوہدری نثار کی وزیر اعظم سے ملاقات کو سیاسی حلقوں میں بڑی اہمیت دی جا رہی ہے ۔مصدقہ…

گلگت (خصوصی رپورٹ)حساس اداروں نے پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے خلاف سازشوں میں مصروف نیٹ ورک پکڑ لیا۔ شمالی علاقہ جات سے 18 بھارتی ایجنٹوں کو ان کے ہینڈلرز اور سہولت کاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے…

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹ میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا شاندار استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر پرویز رشید کو دوبارہ ہاﺅس میں آمد پر خوش آمدید کہتے…