اہم خبریں

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے لاہور مےں تعےنات امرےکی قونصل جنرل ےوری فےڈ کےو (Mr.Yuriy Fedkiw)نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میںتعاون بڑھانے پر تبادلہ…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے سپریم کورٹ میں ہونے والے آج پانامہ کیس پر قانونی ماہرین اور قریبی ساتھیوں سے طویل مشاورت کی ہے۔ نوازشریف سپریم کورٹ سے انصاف کیلئے پرامید‘ حکومت پانامہ کیس میں بھرپور قانونی جنگ…

گوادر، شیخوپورہ (بیورو رپورٹ، نمائندہ خبریں) بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، ہلاک افراد سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ذرائع کے مطابق…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ٹی وی چینل نے دعوی کیا ہے کہ حکومت پاکستان نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش یعنی 9 نومبرکی سرکاری چھٹی بحال کردی اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔…