لندن: ایک برطانوی شہری نے 18,753 فٹ کی چٹان سے اسکینگ (skiing) کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ 34 سالہ جوشوا بریگ مین نے ہمالیہ میں میرا چوٹی پر کرتب مکمل کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین اسکی بیس جمپ کا…
دلچسپ و عجیب
بارسلونا: نوکیا فونز کا شوق رکھنے والے ایک ہسپانوی شخص نے 3,615 منفرد سیل فونز اکٹھا کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ بارسلونا کے رہائشی وینس پالاؤ فرنینڈز نے کہا کہ فونز سے ان کی محبت اس…
بیجنگ: پرواز میں تاخیر اکثر مسافروں کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے ہوتی ہے لیکن حال ہی میں چین میں پیش آنے والے ایک عجیب واقعے نے اس مسئلے کو ایک نیا زاویہ دے دیا ہے۔ چین میں…
نئی دہلی: 7ویں جماعت کے طالب علم کی منفرد اور دیانت داری پر مبنی چھٹی کی درخواست انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی ہے۔ بھارت میں راکیش نامی طالب علم نے مزاحیہ انداز میں سیدھے سادھے انداز میں اپنے کلاس ٹیچر کو…
ژاؤژوانگ: حال ہی میں ایک رقعت آمیز واقعے میں چین میں ایک جوڑا 37 سال بعد اپنے بیٹے سے ملا جب 1 دن کے بچے کو اس کی دادی نے 1986 میں کسی جوڑے کو دے دیا تھا۔ چینی میڈیا کے…
میکسیکو کی ریاست ٹلاکسکالا (Tlaxcala) نے 186 مختلف ذائقوں میں 30,000 سے زیادہ ٹیکوز (کھانے کی ڈش) پیش کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ ریاست نے میکسیکو سٹی کے پاسیو ڈی لا ریفارما میں ہونے والے ایک…
ہینان: چین میں ایک 9 سالہ بچی نے شاؤلن کنگ فو میں اپنی حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ چین کے صوبہ ہینان سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ لڑکی ژانگ سکسوان نے اس سال کے…
باسل: کم سے کم وقت میں زیادہ جگہوں کی سیر و سیاحت کرلینا ہر سیاح کی اولین خواہش ہوتی ہے لیکن محض چند سیکنڈز میں 3 ملکوں کا سفر کرلینا! کیا یہ ممکن ہوسکتا ہے؟ سوئٹزرلینڈ شہر باسل (Basel) سوئس،…
آئیڈاہو: مسلسل ریکارڈ قائم کرنے والے ڈیوڈ رش نے لندن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور ایک ہی دن میں 15 ریکارڈ قائم کرلیے۔ ڈیوڈ، جو سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے کی جستجو میں…
میساچوسٹس: امریکا میں ایک سیگل پرندہ ایک شخص کا بٹوا اس وقت چھین کر اڑن چھو ہوگیا جب وہ شہری اسٹور سے سامان خرید کر باہر نکل رہا تھا۔ میساچوسٹس کے رہنے والے نووا کاربرگ نے کہا کہ اس نے…
