نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77 واں اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات ہوگی جس کی وزارتِ خارجہ…
انٹر نیشنل
لندن: (ویب ڈیسک) ملکہ الزبتھ کا تابوت ونزر کیسل میں سینٹ جارج چیپل کےشاہی والٹ میں اُتار دیا گیا، شاہی والٹ ماضی کے کئی برطانوی بادشاہوں کی آخری آرام گاہ ہے۔ شاہی والٹ میں ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ…
کابل: (ویب ڈیسک) طالبان کی زیر قیادت ٹیلی کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے ایک اعلان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ افغان طالبان اگلے تین ماہ کے اندر ملک میں دو مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ اور گیمنگ ایپلی کیشنز ٹک…
میانمار: (ویب ڈیسک) میانمار میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی اسکول پر فائرنگ سے 6 بچے ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اسکول پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ جمعےکو سیگنگ ریجن کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔…
لندن: (ویب ڈیسک) ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات جاری ہیں جس میں دنیا بھر سے 2 ہزار سے زائد اعلیٰ حکومتی اور سیاسی شخصیات بھی شریک ہیں۔ ملکہ کا تابوت اپنے آخری سفر کے لیے ویسٹ منسٹر ایبی…
کیف: (ویب ڈیسک) روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا جس میں پلانٹ کو تو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے ریکٹرز محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں…
کینبرا: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلین وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پیٹ کونرے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیلاب سے پاکستان کا ایک…
کینیڈا : (ویب ڈیسک) بھارت کو بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا کر نا پڑ گیا۔ بھارت کی خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی ساری کوششیں بے کار گئیں۔ کینیڈین حکومت نے خالصتان ریفرنڈم رکوانے سے انکار کردیا۔ کینیڈین حکومت کا کہنا ہے…
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کی ایک کمپنی میں نوجوان کو اس کے موبائل نمبر کی وجہ سے نوکری نہیں ملی۔ عام طور پر جب آپ ملازمت کے لیے کسی کمپنی یا دفتر جاتے ہیں تو وہ آپ کی صلاحیتوں اور…
کولوراڈو : (ویب ڈیسک) کولوراڈو میں دو طیارے میں فضا میں ٹکرانے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔…
