انٹر نیشنل

ورلڈ بینک نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں 1 فیصد کی کمی کردی اور 2023 میں ترقی کی شرح مزید گرنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک نے اپنی اقتصادی رپورٹ جاری کر دی، جس…

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکہ کے نیویارک میٹرو اسٹیشن پر حملے کے شبے میں فرینک جیمز کو گرفتار کرکے دہشت گردی کا مقدمہ دائر کر دیا۔ باسٹھ سالہ جیمز پر الزام ہے کہ انہوں نے میٹرو اسٹیشن پر فائرنگ کرکے 29…

کرناٹک : (ویب ڈیسک) بھارت میں مسلم فورم نے فرقہ وارانہ فسادات کے باعث ریاست کرناٹک میں صدارتی راج کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی اور فرقہ وارانہ فسادات کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا۔ مسلم…

جنوبی افریقہ : (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی۔ جنوبی افریقی صوبہ کازولوناٹال میں بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ہوا ۔ صوبے میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر کئی…

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی ظالمانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکے سمیت 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تینوں فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ فلسطینی وزارت…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے یوکرینی فوجیوں کی تربیت کے لیے مشرقی یورپ میں موجود نیٹوفورسز کے استعمال پر غور شروع کر دیا، روس کی مسلح افواج نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے روسی علاقے پرحملے جاری رکھے…

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہرمغربی گوداوری کے فارماسوٹیکل یونٹ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کےفوری بعد یونٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ نے وزیراعظم شہبازشریف کو منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے، انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کو آگے بڑھانے کا منتظر ہے۔ امریکی وزیرخارجہ کی طرف…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارک باد دی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو مبارک باد دیتے ہوئےکہا کہ پاکستان اور برطانیہ…