انٹر نیشنل

جرمن : (ویب ڈیسک) جرمن وزیر صحت کارل لاؤٹرباخ یورپی یونین کو یہ باقاعدہ تجویز دینا چاہتے ہیں کہ تمام رکن ممالک میں ساٹھ سال سے زائد عمر کے ہر شہری کو کورونا کی چوتھی ویکسین بھی لگائی جائے۔ لاؤٹرباخ…

استنبول: (ویب ڈیسک) یوکرین نے امن مذاکرات میں پیشکش کی ہے کہ اگر روس مکمل جنگ بندی پر رضامند ہوتا ہے تو یوکرین نیٹو میں شمولیت اختیار نہیں کرے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک شہر استنبول میں یوکرین اور…

تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے مضافات میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے دو واقعات الگ الگ مقامات پر پیش…

منسک: (ویب ڈیسک) بیلاروس میں اپنی گاڑی پر ’یوکرین! ہمیں معاف کردو‘ کا اسٹیکر چسپاں کرنے والے یونانی کیتھولک پادری پر 490 ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مشرقی بیلاروسی شہر ماہلیو کی ایک عدالت…

تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی میزبانی میں ہونے والے اہم اجلاس میں امریکا، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر اور مراکش کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار 4 عرب ممالک…

دوحہ: (ویب ڈیسک) طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی نے انڈونیشیا اور قطر کے نائب وزیراعظم اور وزرائے خارجہ سے ملاقات کی اور افغانستان میں تعلیمی مسائل، انسانی بحران اور معاشی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر…

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے ایک بار پھرخبردار کیا ہے کہ ملک کوخطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاراستعمال کریں گے۔ روسی حکومت کے ترجمان دیمتری پیسکووف نے بیان میں کہا کہ اگر روس کی بقا اورسلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو…

کابل: (ویب ڈیسک) طالبان نے غیرملکی میڈیا کی مقامی زبانوں میں نشریات پرپابندی عائد کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے برطانوی نشریاتی ادارے(بی بی سی) ،امریکی نشریاتی ادارے (وائس آف امریکا)اورجرمن میڈیا (ڈی ڈبلیو) کی مقامی زبانوں میں چلنے…