واشنگٹن: (ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر گزشتہ روز حملے ہوئے تھے جس کی وجہ سے اس کے تیل کی پیداوار نصف…
انٹر نیشنل
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر کفایت شعاری اپناتے ہوئے مختصر وفد کے ہمراہ نجی ائیر لائن کے ذریعے امریکا جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا پر صرف 1 لاکھ 62 ہزار ڈالرز خرچ…
سری نگر :(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے،43 روز گزر گئے کرفیو برقرار ہے، وادی میں قابض بھارتی فوج ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، نہتے کشمیری گھروں میں قید…
برسلز‘ لندن‘ واشنگٹن‘ ہیوسٹن‘ ٹیکساس‘ ڈنمارک (مانیٹرنگ ڈیسک‘ نیوز ایجنسیاں) یورپی اراکین پارلیمنٹ نے بھارت پر تجارتی اور سفری پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا، چیئرمین فرینڈز آف کشمیر گروپس کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف…
نئی دہلی(نیوز چینل ۵) بھارت میں سکھوں کی علیحدگی پسند تحریک عروج پر پہنچ گئی۔ خالصتان کی کرنسی اور پاسپورٹ شائع کر دیا۔ چینل فائیو کی خصوصی رپورٹ کے مطابق بھارت میں خالصتان تحریک نے شدت اختیار کرلی۔ سکھوں نے…
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ کا اعلیٰ سطح کا وفد ا?ج پاکستان پہنچے گا۔ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ وفد کی قیادت آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ اور وسط ایشیائی جہاد آزور کریں گے۔وفد میں…
مقبوضہ کشمیر (ویب ڈیسک)بھارتی قابض فوج نے جموں و کشمیر میں کرفیو اور مواصلاتی بلیک آو¿ٹ کے 42 ویں روز فائرنگ سے 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کاٹھوا میں…
لندن(ویب ڈیسک)یورپی یونین کے عہدیداروں نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی جانب سے بریگزٹ پر معاہدے کے حوالے سے بڑی پیش رفت کے دعوے کو مسترد کردیا۔بورس جانسن نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ ‘بریگزٹ معاہدے…
مقبوضہ کشمیر (ویب ڈیسک)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام بحال کرنے کے لیے آن لائن پٹیشن کا آغاز کردیا۔واضح رہے کہ بھارت نے 5 اگست کو آرٹیکل 370 منسوخ کرکے مقبوضہ کشمیر کی…
جموں کشمیر (ویب ڈیسک)جموں کشمیر پیپلز کانفرنس (جے کے پی سی) نے بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف پیٹیشن دائر کر دی۔جے کے پی سی نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ بھارتی…
