واشنگٹن: امریکی صحافی باب ووڈورڈ نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا کہ صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی فوجیوں کے رفح میں داخل ہونے پر طیش میں آکر نیتن یاہو کو بدکار جھوٹا قرار دیا تھا۔ سی.
اسلام آباد: چین نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے دو مغربی صوبوں کا سفر کرنے سے خبردار کیا ہے، ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے منگل کو رپورٹ کیا، کراچی میں اتوار کو ہونے والے ایک.
لندن: برطانوی وزیرعظم کئیر اسٹارمر کی اسرائیل کو اسلحہ فراہم کے عہد پر ان ہی جماعت کی پاکستانی نژاد رکن اسمبلی زارا سلطانہ نے اسمبلی میں کھڑے ہوکر شدید تنقید کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے.
یروشلم: اسرائیلی وزیر دفاع نے ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے متلعق طے شدہ دورہ امریکا منسوخ کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا.
واشنگٹن: امریکا میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان شہری کو گرفتارکرلیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ ناصر احمد توحیدی کو ریاست اوکلاہوما سے.
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے 20، 100، 500 اور 1000 ٹکہ کے کرنسی نوٹوں میں ایک اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے جلد ہی بنگلہ دیش کی کرنسی پر.
دمشق: شام کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مغرب میں واقع مضافاتی علاقے میزہ میں ایک رہائشی عمارت کو اسرائیل نے فضائی حملے میں نشانہ بنایا ہے جس میں.
پیرس: فرانس کی حکومت نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے ایک بیٹے عمر بن لادن کی ملک بدری کے احکامات جاری کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ کے بیان میں.
چندی گڑھ: بھارتی ریاست ہریانہ میں ہونے والے الیکشن کے نتائج کانگریس کے لیے حیران کن ثابت ہوئے، آخری لمحے میں جیت کی تھاپ تھم گئی اور جشن روکنا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست.
چنئی: بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ انڈین فضائیہ کے ایئرشو کے دوران شدید گرمی کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر صحت سبرامنین نے بتایا کہ.