انٹر نیشنل

لاہور:وزیر مملکت برائے انفارمیشن نے سیٹلائٹ پر انٹرنیٹ مہیا کرنے والی کمپنی سٹار لنک کی سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹرڈ ہونے کی تصدیق کر دی۔ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا…

قطر ایئر ویزہ نے ملک بھر اپنے دفاتر بند کر دیے تاہم پروازیں شیڈول کے مطابق رواں دواں رہیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قطر ایئر ویزنے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر میں اپنے دفاتر بند کردیے ہیں…

بھارت میں خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر بھکاری کے ساتھ فرار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں ایک شخص نے تھانے میں اپنی 36 سالہ بیوی کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ راجو نامی شخص…

تبت کے دوسرے سب سے بڑے اور مقدس سمجھے جانے والے شہر  شگاتسے  کے قریب  طاقتور زلزلے کے جھٹکوں سے کم از کم 53 افراد کی ہلاکت اور 62 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو گئی جب کہ نیپال میں بھی…

بھارت نے پیر کے روز ان فضائی حملوں کی بھی مذمت کردی جن کا پاکستان نے افغانستان پر کرنے کا عوامی طور پر کبھی اعتراف نہیں کیا۔ بھارت نے افغان طالبان کی عبوری انتظامیہ کی حمایت کرنا شروع کردی جنھیں…

بنگلا دیش نے بھارت میں 50 ججوں اور عدالتی افسران کا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔ نامزد اہلکاروں میں اسسٹنٹ ججز، سینیئر اسسٹنٹ ججز، جوائنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور دیگر…