انٹر نیشنل

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور اب ختم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفارت کار راجیو سیکری کی کتاب ‘اسٹریٹجک کننڈرمس: ری شیپنگ انڈیاز فارن پالیسی’…

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں کئی گئی چھاپا مار کارروائی کے دوران حماس کے ایک سرکردہ کمانڈر وسام حازم شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنین میں آج مسلسل تیسرے روز بھی اسرائیلی فوج کی جارحیت…

لندن: برطانیہ کی نومنتخب لیبر پارٹی کی حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پناہ گزینوں کو واپس ان کے آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے 3 سالہ ڈی…

بنگلورو: بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعے میں ڈاکٹرز نے پیٹ کے شدید درد میں مبتلا  8 سالہ بچی کے پیٹ سے کوئی ٹیومر نہیں بلکہ گیند کے برابر بالوں کا گچھا نکلا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حیران…

جنیوا: اقوام متحدہ کے ادارے ‘اوچا’ کی قائم مقام سربراہ نے انسانی حقوق اور انسانی اقدار کے دعویدار ممالک اور اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر آپ کی انسانیت اب کہاں چلی گئی۔ عرب میڈیا…

نئی دہلی: بھارت کے ایک انجینیئرنگ کالج کے واش روم میں لگے خفیہ کیمروں سے بنائی گئی طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر مارکیٹ میں فروخت کردی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں طالبات کی نازیبا ویڈیوز لیک…

جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نائب صدر کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے غزہ کی صورتحال اور فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کیا اور کملا ہیرس کے خطاب…

تل ابیب: مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضے کے خلاف سرگرم مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ٹاپ کمانڈر صیہونی فوج کی چھاپا مار کارروائی کے دوران شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے تصدیق کی ہے…