انٹر نیشنل

امریکا کی سابق خاتونِ اول مشل اوباما صدر بائیڈن کی جگہ ممکنہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہوسکتی ہیں۔ امریکا کی معروف راسموزین رپورٹس کے ایک سروے کے مطابق 48 فیصد ڈیموکریٹ ووٹرز کی رائے میں سابق خاتون اول جو بائیڈن کی…

ترکی میں صرف ایک دن میں سات خواتین کو ان کے موجودہ یا سابق شوہروں نے قتل کردیا۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے سرکاری ٹی وی ہیوبرترک نے بتایا کہ قتل کی وارداتیں امیر، برسا، سکاریہ، ارزوروم، دینزلی اور استنبول میں…

پیرس اولمپکس 2024 کا سکیورٹی پلان فرانس کے دارالحکومت کے ریلوے اسٹیشن سے چوری ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اولمپک گیمز کیلئے پولیس کے سیکیورٹی پلانز پر مشتمل ایک بیگ جس میں ایک کمپیوٹر اور 2 میموری اسٹکس موجود…

بھارت کے راجیہ سبھا انتخابات میں پارٹی لیڈر نصیر حسین کی جیت کا جشن منانے کے دوران کانگریس کارکنوں نے اسمبلی کے اندر ”پاکستان زندہ باد“ کے نعرے لگاڈالے۔ بنگلورو پولیس نے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ منگل 27…

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں ہماری مداخلت کے الزامات جھوٹ ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ میں یہاں سچائی بیان کرنے کے لیے کھڑا ہوں۔ پاکستان کی سیاست…

غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل کے 57 سالہ قبضے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں سماعت مکمل ہو گئی۔ اسرائیلی قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت کی گئی، 8 روزہ سماعت میں 52…

نئی دہلی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ مقتول پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی فیملی میں ایک نیا اضافہ متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خطرناک گینگسٹرز کے ہاتھوں 2022 میں قتل ہونے والے  شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے…

نئی دہلی: مودی سرکار نے ماہر تعلیم پروفیسر نتاشا کول کو ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت میں داخل ہونے سے روک دیا اور ایئرپورٹ سے ہی واپس برطانیہ بھیج دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ماہر تعلیم نتاشا کول کشمیری پنڈت…