پاکستان

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال ہوا، ڈاکٹر شہزاد وسیم نے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پریذائیڈنگ افسران کی جانب سے تیار فارم 11 میں کئی طرح کی خامیاں دیکھنے میں آئیں، فافن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سال 2023 میں پولیو کا پہلا ماحولیاتی نمونہ مثبت آگیا، پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق رواں برس لاہور کے ماحولیاتی…

کراچی: (ویب ڈیسک) سینیٹ کی سندھ میں خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو کے علاوہ کوئی امیدوار نہیں، پیپلز پارٹی کے امیدوار کی بلامقابلہ کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔…

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات اسلام آباد نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی، 21 جنوری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں کو لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات اسلام آباد…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا وفد مجھ سے ملنے آیا، جو لوگ آئے یا جنہوں نے میڈیا پر آکر استعفے سے متعلق کہا اور مجھے اطمینان دلایا، میں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان این…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کی سرپرستی سے متعلق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ اہلیہ جمائما کا 2004 کا ڈیکلیریشن باقاعدہ طور پر عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا۔ شہری ساجد محمود کی…

کراچی: (ویب ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے بعد اتحاد کے لیے پیپلز پارٹی کا وفد ادارہ نور حق پہنچا اور جماعت اسلامی کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی جس پر جماعت اسلامی نے بلدیاتی حکومت میں اتحاد کو تحفظات…