اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے پاکستان میں کارروائی کیلئے ایران کی سر زمین استعمال کی ہے، پاکستان ایران کی حدود سے ہونے والے دہشت گرد حملے کے شدید مذمت کرتا ہے۔…
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی 22 جنوری کو وطن واپسی کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ لیگی رہنما مریم نواز کا اب 22 جنوری کے بجائے 29…
کراچی: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں کا ڈی سی کیماڑی آفس میں تصادم کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی سی کیماڑی آفس میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر پیپلز پارٹی اور پی…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کامیابی…
بولان: (ویب ڈیسک) سراج آباد میں دھماکے سے متاثرہ پائپ لائن کی مرمت کا کام تاحال شروع نہ ہو سکا جس کے باعث سخت سردی میں کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر رہ…
نیویارک: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کا امریکامیں آپریشن ہوا ہے جس کے بعد ان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ گیلانی خاندان کے ترجمان ضیغم گیلانی کا کہنا ہے کہ دورہ امریکا کے دوران یوسف رضا…
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ سکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی ہے، ملزم پر بطور ایجنٹ عوام سے 15 کروڑ ہتھیانے کا الزام ہے۔ عدالت نے ملزم عبدالناصر کو 5…
لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے این اے 193 راجن پور ون سے نوجوان عمار لغاری کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ نشست جعفر خان لغاری کی دسمبر 2022ء میں وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔…
لاہور: (ویب ڈیسک) ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جیسے ہی سابق وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہوں گے ہم سڑکوں پر نکلیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) شمالی بلوچستان میں شدید برف باری کے باعث مسافرگاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ وادی زیارت، پشین،مسلم باغ، کان مہترزئی سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا نیا سپیل گزشتہ رات…
