پاکستان

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز ‏مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا۔معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہے سابق وزیرداخلہ نےسوشل…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں اب پولیس اہلکارگھوڑوں پر پٹرولنگ کریں گے، پولیس نے پارکس، ہائیکنگ ٹریلز، کچے راستوں، پہاڑی علاقوں اور دشوار گزار جگہوں پر گھڑ سوار دستے تعینات کردیئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق پٹرولنگ کا نظام…

خیبرپختونخوا: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے افغانستان زلزلہ متاثرین کے لیےمیڈیکل ٹیمیں بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان زلزلہ متاثرین کےلیےخیبرپختونخوا حکومت نے ڈاکٹروں سے رضاکارانہ مدد کی اپیل کی ہے، ،وزیر صحت تیمورسلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی…

کراچی : (ویب ڈیسک) شہر قائد کے باسیوں کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے درخواست دائر کردی۔ کے الیکٹرک نے مئی کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں تاریخی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ کردیا گیا۔ 8 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان میں رہائشی خیمے، ترپال، کمبل اور ضروری ادویات…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اورخیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں آج بھی بارش کاامکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب میں مری، گلیات اور جہلم میں…