اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس میں وکلاء نے عمران خان کے بیان پر جرح کی۔ عمران خان نے کہا کہ…
پاکستان
پشاور: (ویب ڈیسک) پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 204 کلو میٹر تھی اور مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔…
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کے لئے متفرق درخواست نمٹاتے ہوئے الیکشن کمیشن کو بجھوا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پاکستانی نژاد امریکی شہری اقتدار حیدر کی درخواست…
لاہور: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے تحقیقاتی اداروں میں مبینہ حکومتی مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس لے لیا۔ ایف آئی اے نے ہائی پروفائل مقدمات کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، سربمہر لفافوں میں تمام شواہد اور ریکارڈ…
لاہور: (ویب ڈیسک) حکومتی دعوے ہوا ہو گئے، ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 709میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ اسلام آباد ریجن میں 6 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار…
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، سندھ کے بجٹ کا حجم1700 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں…
ڈسکہ : (ویب ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق انکوائری کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی۔ چیف الیکشن کمشنرنے رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انکوائری کمیٹی نے رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کر دی،…
لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے عوام ابھی تکلیف برداشت کریں، بعد میں ملکی معاشی حالات میں استحکام ہوگا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ پر قیامت ڈھانے والے ہیں۔اب مسئلہ غریب کا، پاکستان کی معاشی اور سیاسی بقا کا ہے۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ…
کوئٹہ : (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپین کاریز کی کوئلہ کان میں کام کرنے والے چار ملازمین کو اغواء کرلیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اسپین کاریز کی کوئلہ کان میں…
