پاکستان

سابق وزیراعظم عمران خان نے ’’خوددار جوان خوددار پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ خوددار پاکستان کی جنگ خوددار نوجوانوں کی مدد سے لڑیں گے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کا کہنا تھا کہ پارٹی سے درخواست کی ہے فی الحال وزیر مملکت کا عہدہ نہیں سنبھال سکتا،…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں سیاسی اقتدار کی جنگ، عثمان بزدار کے استعفے کی تکنیکی غلطی نے نیا آئینی بحران پیدا کر دیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے گورنر پنجاب کو قانونی رائے بھجوا دی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام کے زاہد اکرم درانی بلامقابلہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔ قومی اسمبلی کے نئے ڈپٹی اسپیکر کے چناو کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہو گیا۔ ذرائع…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جلد وزیر خارجہ کے طور پروفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔ پیپلز پارٹی ذرائع نے وزارت خارجہ کے معاملے پر ڈیڈ لاک کی تردید کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت…