پاکستان

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق سینیٹر و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چودھری تنویر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن ان ایکشن، سابق سینیٹر و ایم این اے…

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کوئی بیرونی سازش نہیں اگر حکومت کی تعداد پوری اور دم ہے تو اسپیکر کل ہی پارلیمان کا سیشن طلب کریں۔ وزیراعظم عمران…

لاہور: (ویب ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کے رکن سردار خرم لغاری نے مائنس عثمان بزدار کا اپنے گروپ کا مطالبہ مسترد کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں خرم لغاری کا کہنا تھا کہ مائنس بزدار کا فیصلہ کسی ایک فرد کا…

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک سیاسی محاذ آرائی بڑھنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کل لاہور جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا کل دورہ لاہور متوقع ہے، وفاقی وزراء بھی ہمراہ ہوں گے، جہاں وہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے عمران خان پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک جمع ہوتے ہی وزیراعظم بدزبانی اور تضحیک پر اتر آئے ہیں۔ پاکستان…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی۔ چوہدری شجاعت حسین سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے اسلام…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر معاملے کو طول دینے کی بجائے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گزارش ہے قومی اسمبلی کا اجلاس جلد بلائیں۔ وفاقی وزیر توانائی…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ترین گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس میں ترین گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ ہم پنجاب میں مائنس…