تازہ تر ین
پاکستان

دالیں بھی مارکیٹ سے غائب ،آٹا بحران ،وزیر اعظم نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ،چکی مالکان کا ہڑتال کا اعلان

لاہور‘ اسلام آباد (نمائندگان خبریں) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں گندم اور آٹے کے بحران کی تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔میڈیا میں سامنے والے نوٹی فکیشن کے مطابق عمران خان.

سی پیک ،پاکستان نے مہنگے ترین قرضے لیے،امریکہ کاالزام، امریکی حساب کمزور ،منصوبہ شفاف ہے ،چین کا جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے پاک چین اقتصادی راہداری پر اپنیتنقید دوہراتے ہوئے اسلام آباد سے اس میں ملوث ہونے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا کہا ہے۔.

کروڑوں کی زائد المیعاد ادویات فروخت نہ ہونے پر سڑک پر پھینک دی گئیں

لاہور (مہران اجمل خان سے )محکمہ صحت میں اندھیر نگری چوپٹ راج ،ڈرگ انسپکٹرز کی نااہلی کے باعث زائد المعیاد ادویات سڑکوں پر پھینک دی گئیں، شفا ءلیبارٹریز پرائےویٹ لمیٹڈ کی10سال قبل ایکسپائر ہونی والی.

فلور ملز مافیا اور چکی مالکان نے آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کیا ،خبریں ،چینل ۵نے اہم معلومات حاصل کر لیں

لاہور(نامہ نگار )صوبائی درالحکومت سمیت پنجاب بھر میںآٹے کی قیمتوں میں بے جا اضافہ جاری ، اوردستیابی کامسئلہ حل نہ ہوسکا ، چینل فائیوخبریں نے آٹے کے مصنوعی بحران کی بڑی وجہ کے حوالے معلومات.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain